الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق 7 نومبر تا 6 دسمبر کی جائے گی . الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ دوسرا مرحلہ 26 جنوری 2022ء سے 11 مارچ 2022ء پر محیط ہو گا . الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مزید کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں انتخابی فہرستوں کو ڈسپلے سینٹرز میں آویزاں کیا جائے گا . الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ہدایت کی ہے کہ شہری شناختی کارڈ کے مستقل یا عارضی پتے پر ووٹ ٹرانسفر کروا سکتے ہیں . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2023ء کے لیے انتخابی فہرستوں پر نظرِ ثانی کے انتظامات مکمل کر لیئے . الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق ووٹر فہرستوں کی تصدیق کا عمل آج سے شروع ہو گیا ہے .
متعلقہ خبریں