حکومت تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کرے ، شہباز شریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت تحریک لبیک کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کرے . پیر کو صحافی نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے تحریک لبیک پاکستان سے خفیہ معاہدے سے متعلق سوال کیا تو شہباز شریف نے کہاکہ حکومت پارلیمان میں آکر بتائے .

اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ ہر چیز خفیہ ہے حکومت بتائے کیا معاہدہ کیا ہے، تحریک لبیک کو کالعدم کی لسٹ سے نکلنے پر مشاورت سے جواب دیں . .

متعلقہ خبریں