قومی سطح کی خاتون پہلوان نشا دہیا کا ہریانہ کے سونی پت میں گولی مار کر ق ت ل کردیا گیا
نئی دہلی (قدرت روزنامہ)قومی سطح کی خاتون پہلوان نشا دہیا کا
ہریانہ کے سونی پت میں گولی مار کر ق ت ل کردیا گیا ہے ۔ حملہ آوروں نے نشا کے علاوہ ان کے بھائی کو بھی نشانہ بنایا ، جنہوں ںے موقع پر ہی دم توڑ دیا ۔ اس حملے میں نشا کی ماں بھی سنگین طور پر زخمی ہوگئیں ، جنہیں اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے ۔ سونی پت کے حلال پور گاوں میں سشیل کمار کے نام سے ایک ریسلنگ اکیڈمی چلتی ہے ، جہاں پر اس واقعہ کو انجام دیا گیا ۔
