کوئٹہ میں نواں کلی کے علاقے میں دھماکہ ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں نواں کلی کےعلاقے میںدھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے . نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا ، دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا جبکہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں