بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اذان کی آواز نہ آنے پر ارکان کا اعتراض


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران عصر کی اذان ہوئی تاہم اس دوران اسمبلی کے اسپیکر ز میں سے اذان کی آواز سنائی نہ دینے پر اپوزیشن ارکان نے ڈپٹی اسپیکر کی توجہ اس جانب مبذول کرواتے ہوئے اسپیکرز کو درست کروانے کا مطالبہ کیا ۔

WhatsApp
Get Alert