وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی انتقال کر گئے

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے بھائی شیخ رفیق انتقال کر گئے . وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ میرے بڑے بھائی لالہ شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے ہیں .

شیخ رشید احمد نے یہ بھی بتایا کہ شیخ رفیق قمر کی نماز جنازہ آج شام 6 بجے کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی . وزیر داخلہ نے بھائی کے درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں کی درخواست بھی کی . .

متعلقہ خبریں