انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)تیسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت گرواٹ کا شکار ، مزید سستا ہو گیا . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 79پیسے کی کمی دیکھنے میں آرہی ہے .

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 174.89 سے کم ہوکر 174.10 روپے کا ہوگیا . .

متعلقہ خبریں