خضدار،بھلونک میں پکنک پرجانے والے نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق


خضدار(قدرت روزنامہ)خضداربھلونک کے مقام پر پکنک پرجانے والے نوجوان نہر میں ڈوب کر جان بحق تفصیلات کے مطابق خضدار کے مشہور پکنگ پوائنٹ کے نہر میں نہاتے ہوئےرئیس معشوق علی ڈوب کر جاں بحق ہو گئےہیں جنہیں فوری طور پر ریسکیوکرکے ہسپتال پہنچایا گیاہے

WhatsApp
Get Alert