پاکستانی اداکارہ کی اپنی جعلی تصاویرکو سوشل میڈیاپرپھیلانے والوںکے خلاف قانونی کاروائی
(قدرت روزنامہ)اداکارہ حمائمہ ملک کی انسٹاگرام اسٹوری کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا کہ میری کچھ تصاویر بیہودہ انداز میں ایڈٹ کرکے انٹرنیٹ پر پھیلائی جارہی ہیں۔ حمائمہ نے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک حرکت ہے، کوئی ایسا کیسے کرسکتا ہے؟
داکارہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر موجود اپنے فین پیجز سے درخواست کی گئی کہ برائے مہربانی ان تصاویر کو حذف کردیا جائے، ورنہ میں اس کے خلاف قانونی کارروائی کروں گی۔
