آذربائیجان اور آرمینیا میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی۔۔ 7 آذری فوجی شہید، 10 زخمی ہونے کی اطلاعات

(قدرت روزنامہ)آذربائیجان اور آرمینیا میں کشیدگی دوبارہ بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق آذربائیجان کی سرحد پر آرمینیا کے ایک اور حملے میں 7 آذری فوجی شہید، 10 زخمی ہونے کی اطلاعات سا منے آءی ہیں۔

یا درہے کہ امریکہ اور یورپ کو  دونوں ممالک کی بڑھتی ہوئی کشیدگی پر سخت تشویش ہے۔

WhatsApp
Get Alert