آصف علی زرداری نے شاہد خاقان عباسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آصف علی زرداری نے شاہد خاقان عباسی سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق صدر آصف علی زرداری کومصافحہ کرنے کے لئے ہاتھ آگے کیا، جس کے جواب میں آصف علی زرداری نے ہاتھ ملانا مناسب نہ سمجھا اور سینے پر ہاتھ رکھتے ہوئے اپنی نشست پر بیٹھ گئے،آصف زرداری کے اس عمل پر سوشل میڈیا پر لیگی رہنما کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، ایک صارف نے کہا کہ آصف زرداری نے ان کو اوقات یاد دلا دی ہے . .

.

متعلقہ خبریں