حسن علی کی جانب سے غلطی کا اعتراف کر لیا گیا ہے . آئی سی سی کی جانب سے حسن علی کو تنبیہ کے ساتھ ڈسپلنری کوڈ میں ڈی میرٹ پوائنٹ کی بھی سزا دی گئی ہے . واضح رہے کہ حسن علی نے پہلے میچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کی تھی . . .
دبئی (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر حسن علی کو میچ ریفری کی جانب سے تنبیہ کی گئی ہے . گزشتہ روز ہونے والے پاک بنگلا میچ کے دوران بنگلادیش کے نورالحسن کو آؤٹ کرنے کے بعد کیے گئے اشاروں پر امپائرز نے حسن علی کو چارج کیا ہے .
متعلقہ خبریں