لورالائی میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پولیس کے مطابق پیر کو لورالائی کے علاقے پٹھان کوٹ میں رسول داد نامی نوجوان نے اپنے والد عبدالرحیم کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو رنجش کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے ۔

WhatsApp
Get Alert