پالتو جانورپی ٹی آئی خاتون رہنما لیلیٰ پروین پر تشدد۔۔۔سابق شوہر پر مقدمہ درج کروا دیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین پر وکلا کے مبینہ تشدد کے واقعے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاہے . تفصیلات کے مطابق ملیر کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما لیلیٰ پروین پر وکلا کے مبینہ تشدد کے واقعے کے خلاف ملیر سٹی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے .

مقدمے میں سابقہ شوہرعلی حسنین ایڈووکیٹ اور دیگر افراد کو نامزد کیا گیا ہے . واضح رہے کہ لیلیٰ پروین کے سابق شوہر کے خلاف ان کے بھائی نے بوگس چیک کا مقدمہ دائر کر رکھا تھا . . .

متعلقہ خبریں