اپنے پہلے ڈرامے کے حوالے سے دیئے جانے والے انٹرویو میں میرب نے بتایا ہے کہ وہ اداکارہ یمنیٰ زیدی کی چھوٹی بہن کا کردار ادا کررہی ہیں . ان کا کہنا تھا کہ یمنی زیدی نے ڈرامے کے ایک سین میں مجھے چپل پھینک کر ماری تھی جو کہ حقیقت میں مجھے زور سے لگی تھی . انہوں نے بتایا کہ اس سین کو دوبارہ شوٹ کیا گیا تھا کیونکہ وہ سین تو ڈراپ کردیا تھا لیکن پھر بھی درد بہت ہوا تھا . میرب نے بتایا ہے کہ یمنیٰ زیدی کا نشانہ کافی پکا ہے تو جو بھی کوئی یمنیٰ کے ساتھ کام کرے وہ احتیاط بھی کریں .
. .View this post on Instagram