پاک ,افغان جنگ بندی پرقطر کا بیان بھی سامنے آ گیا


دوحہ(قدرت روزنامہ)پاک ,افغان جنگ بندی پرقطر کا بیان بھی سامنے آ گیا۔
نجی ٹی وی چینل ’’جیو نیوز ‘‘کے مطابق پاک ،افغان سیز فائر پر قطر نے کہا ہے کہ جنگ بندی خطے میں پائیدار امن کے قیام کی مضبوط بنیاد فراہم کرے گی،امید ہے جنگ بندی دونوں ممالک کے درمیان سرحدی کشیدگی کا خاتمہ کرے گی۔

WhatsApp
Get Alert