کراچی کی فضا انسانی صحت کیلئے مضر قرار ، ائیر کوالٹی انڈیکس 225 ریکارڈ


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کی فضا انسانی صحت کے لیے مضر قرار دے دی گئی۔
عالمی محکمہ ماحولیات کی ویب سائٹ کے مطابق کچھ دیر پہلے کراچی کا ائیر کوالٹی انڈیکس 225 ریکارڈ کیا گیا ۔
حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضائی آلودگی میں بھی کمی نہ آسکی۔
لاہور بھی آلودہ شہروں کی فہرست میں 5 ویں نمبر پر موجود ہے جس کا ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز 198 ریکارڈ کیا گیا۔

WhatsApp
Get Alert