کوئٹہ:ہیلتھ کیئر کمیشن کا مختلف نرسریز اور لیبارٹریوں پر اچانک چھاپہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ہیلتھ کیئر کمیشن کا مختلف نرسریز اور لیبارٹریوں پر اچانک چھاپہ۔شہر میں موجود پرانے رجسٹریشن اور پروٹوکو کے خلاف والے نرسریوں پر بھاری جرمانے عائدكئے گئے۔لیبارٹریز میں ڈاکٹرز (پیتالوجسٹ) کی غیر موجودگی برقرار۔ڈاکٹر لبناء نے كها كه بغیر ڈاکٹرز کے لیبارٹریاں اور نرسریز اپریٹ ہو رہی ہیں۔معروف نرسریز میں موجود بچوں کی میڈیکل ڈیٹیلز کے بغیر داخل کیا گیا ہے۔شہر کے اکثر ہسپتالوں میں جدید نظام کے تحت نرسریز موجود ہیں۔ایکسپرٹس کے بغیر چلائے جانے والے نرسریوں پر بھاری جرمانہ عائدكىا گىا۔ شہر کی ایک پرائیویٹ نرسر جناح چائلڈ کیئر سیل كردىا گىا۔

WhatsApp
Get Alert