عید الفطر پر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق اہم فیصلہ


لاہور(قدرت روزنامہ)عید الفطر پر سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن وقت سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری خزانہ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری ملازمین کی مارچ اور پنشنرز کی تنخواہیں 16 مارچ کو ادا کی جائیں، مسلم سرکاری ملازمین کو مارچ کی تنخواہیں عیدالفطر سے قبل ادا کی جائیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کے لیے مارچ کی مناسب تنخواہ پہلے ادا کی جائے، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو پنشن بھی 16 مارچ کو دی جائے۔

WhatsApp
Get Alert