پا کستا نی خا تو ن نے ا نسا نیت کی مثا ل قائم کر دی گھر بنا نے کیلئے جمع کی گئی ر قم ا یر ا ن کو ہد یہ کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گوجرانولہ کی خاتون نے جمع پونچی انسانی بنیادوں پر ایران کو دے دی، خاتون نے رقم گھر بنانے کیلئے جوڑ رکھی تھی، لیکن امریکا اور اسرائیلی جارحیت کے بعد یہ رقم ایران کو ہدیہ کر دی، خاتون نے امدادای رقم لاہور میں خانہ فرہنگ ایران میں جمع کرائی۔
خاتون کا کہنا تھا کہ ایرانی بچوں کیلئے کپڑوں اور خوراک کا انتظام کیا جائے، حق و باطل کا معرکہ ہے، ہمیں مظلوموں کا ساتھ دینا چاہیے۔
