ملا ئشیا کے جہا ز آ بنا ئے ہر مز سے گز ر نے کے لیے ا یر ا ن کو ٹو ل ا دا نہیں کر ر ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملائیشیا کی حکومت کا کہنا ہے کہ ملائشیاکے جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے ایران کو ٹول ادا نہیں کررہے۔
حکومتی ترجمان کے مطابق متعددجہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کے لیے قطار میں ہیں، ملائیشین جہازوں کوبغیرکسی ادائیگی کےگزرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
