ا یر ا ن کے معا ملے میں ثا لث نہیں لیکن ضر و ر ت پڑ نے پر مد د کیلئے تیا ر ہیں ، ر و س

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)روسی صدر دفتر کریملن کا کہنا ہے ایران کے معاملے میں روس ثالث نہیں لیکن ضرورت پڑنے پر ہم مدد کے لیے تیار ہیں۔
ترجمان کریملن کی جانب سے جاری بیان میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا، مذاکراتی عمل سے خطے اورعالمی معیشت کے لیے منفی نتائج سے بچا جاسکےگا۔
