فیصل آباد میں معمولی تنازعے پر تحریک انصاف کے نوجوان رہنما کو قتل کر دیا گیا

فیصل آباد (قدرت روزنامہ) فیصل آباد میں معمولی تنازعے پر تحریک انصاف کے نوجوان رہنما کو قتل کر دیا گیا . مقتول رانا عثمان نے ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے روکا جس پر اس نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا .

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں معمولی تنازعے پر تحریک انصاف کے نوجوان رہنما کو قتل کر دیا گیا ہے . میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتول رانا عثمان نے ملزم حمزہ کو گلی میں کھڑا ہونے سے روکا تھا جس پر اس نے طیش میں آ کر فائرنگ کر کے نوجوان کی جان لے لی .

. .

متعلقہ خبریں