کاروباری طبقے کیلئے ریلیف،اہم اعلان جاری


لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں کو رات 8 بجے کی بندش سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے پابندی سے استثنیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کھیلوں کی سرگرمیوں اور جموں کو پابندی سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔ جبکہ آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کو رات 8 بجے کی پابندی سے استثنیٰ دیا گیا ہے۔

WhatsApp
Get Alert