کراچی(قدرت روزنامہ) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کےبعد ڈالر 177روپے کا ہو گیا . واضح رہے کہ کل سے اب تک ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپے 24 پیسے کی کمی ہو چکی ہے .
گزشتہ دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت 178.24 روپے تھی جو گزشتہ روز کے اختتام پر 177.51 روپے ہوئی . آج دن کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں 51 پیسے کی گراوٹ ہوئی جس کے بعد ڈالر 177 روپے کا ہو چکا ہے .
. .