نیشنل میڈ یا ہا ﺅ سز ما لکا ن بلو چستا ن کو صر ف بز نس ما ئنڈ سے د یکھتے ہیں ، و ز یر ا علیٰ سر فر ا ز بگٹی

وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ انہوں نے یہ مسئلہ پہلے بھی وفاقی وزیر عطاء تارڑ کے ساتھ اٹھایا تھا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کی برطرفیاں ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے، بلوچستان پاکستان کے سر کاتا جے ہے اور یہاں کے صحافیوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پورا ایران بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ ہے جبکہ میڈیا ہاؤسز کے مالکان بلوچستان کو صرف بزنس سمجھتے دیکھ رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ انہوں نے یہ مسئلہ پہلے بھی وفاقی وزیر عطاء تارڑ کے ساتھ اٹھایا تھا اور آج دوبارہ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ سے فون پر بات کریں گے تاکہ اس مسئلے کو حل کیا جاسکے۔
