صحافیوں کی برطرفیاں سنگین مسئلہ بن چکی ہیں، بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال
کوئٹہ: صحافیوں کی برطرفیاں سنجیدہ ایشو بن چکاہے،وزیراعلٰی بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان پاکستان کے سر کا تاج ہے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: پورا ایوان بلوچستان کے صحافیوں کے ساتھ ہیں میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ:میڈیا ہاؤسز کے مالکان بلوچستان کو صرف بزنس مائنڈ سے دیکھ رہے ہیں ، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ:ہم نے پہلے بھی وفاقی وزیر عطاء تارڑ کے ساتھ یہ معاملہ اٹھایا تھا ، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ:آج دوبارہ وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے سے فون پر بات کروں گا ۔میر سرفراز بگٹی
کویٹہ:یہاں کے صحافیوں کے ساتھ زیادتیاں نہیں نے دیں گے ۔میر سرفراز بگٹی
