ڈ ی جی آ ئی ا یس آ ئی جنر ل عا صم ملک کی ر یا ض میں سعو د ی و لی عہد محمد بن سلما ن سے ا ہم ملا قات


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محمد عاصم ملک جو پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر بھی ہیں، نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی موجودہ صورتحال اور سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی گفتگو کی۔
یہ ملاقات پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قریبی سفارتی اور دفاعی تعلقات کی عکاسی قرار دی جا رہی ہے۔

WhatsApp
Get Alert