کترینہ کیف کی نئی تصاویر نے مداحوں کا دل جیت لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی وڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے . اداکارہ کترینہ کیف نے شاد کے بعد اپنے گھر سے اپنی کچھ تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)


ان تصاویر میں اداکارہ کو بہت سی سادہ انداز میں بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے ایک اسکن کلر کا سوئٹر بھی پہنا ہوا ہے .

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Katrina Kaif (@katrinakaif)


یہ اداکارہ کی شادی کے بعد پہلی سولو تصاویر ہہیں جو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں . اداکارہ کی جانب سے ان تصاویر کو 1 گھنٹہ پہلے ہی پوسٹ کیا گیا ہے اور اس پر اب تک 1.4 ملین لائیکس آچکے ہیں جبکہ 8 ہزار سے زائد افراد نے تبصرے بھی کیے ہیں .
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان تصاویر کو بہت پسند کیا گیا ہے اور اداکارہ کو خوبصورت قرار دیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں