اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز اور ڈامہ انڈسٹری کی سینئر شخصیات کی ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آچکی ہے جسے سوشل میڈیا صارفین نے بہت پسند بھی کیا ہے .
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں تمام سینئر فنکاروں کو ایک ساتھ جھومتے، ناچتے اور ہلہ گلہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے .
View this post on Instagram
اس ویڈیو میں بہروز سبزواری، بشریٰ انصاری، عتیقہ اوڈھو سمیت دیگر سینیئر فنکار موجود ہیں . خیال رہے کہ یہ ویڈیو اداکارہ منا طارق کی شادی کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر بنائی گئی ہے .