ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی ہے: صدر ٹرمپ


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، ایران کا رواں ہفتے قطرمیں اجلاس شاید اہم ثابت ہو، شاید نہ ہو۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر راضی ہے، عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نیچے آرہی ہیں۔
ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ خام تیل کی موجودہ قیمت ایران جنگ سے پہلے کی قیمت سے بھی کم سطح پر ہے۔

WhatsApp
Get Alert