ٹرمپ نے 5 ایف 35 جنگی طیاروں کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے“ترک صدر رجب طیب ایردوان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ انہیں پانچ ایف-35 جنگی طیاروں کے حوالے سے یقین دہانی کرائی گئی ہے، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اس معاملے پر وعدہ کیا ہے۔
صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ ہمیشہ اپنے وعدوں کے پابند رہتے ہیں، اسی لیے انہیں یقین ہے کہ ایف-35 پروگرام کے حوالے سے مثبت فیصلہ کیا جائے گا۔

WhatsApp
Get Alert