ایران پر تازہ حملوں میں فضائی دفاعی نظام، میزائل اور ڈرون ذخائر سمیت 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج


واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تازہ ترین حملوں میں ایران کے 90 فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے مطابق ایران پر حملوں میں فضائی دفاعی نظام، ساحلی نگرانی کے مراکز کو نشانہ بنایا، ایران کے میزائل اور ڈرون ذخائراور بحری فوجی صلاحیتیوں کو بھی نشانہ بنایاگیا جبکہ ایران کے ساحلی علاقوں میں قائم فوجی لاجسٹک انفراسٹرکچر پر بھی حملے کیے گئے۔

WhatsApp
Get Alert