بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات كے مطابق صوبے کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گاکوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39اور قلات میں 35ریکارڈكى جائے گي۔ زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 اور ژوب میں 35 ریکارڈ ى جائے گي۔سبی اور تربت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ریکارڈى جائے گي۔نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44 اور چمن میں 39 ریکارڈ ى جائے گي۔جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 اور جیوانی میں 33ریکارڈى جائے گي۔
