جامعہ کراچی کی بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکی جاں بحق


کراچی (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی کی بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ شارع فیصل پر پیش آیا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ عوامی مرکز کے قریب پیش آیا۔ شہریوں نے ڈرائیور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔

WhatsApp
Get Alert