کس بات کی آزادی منائیں ؟ جہاں 18 مہینے کی بچی محفوظ نہیں ،ڈاکٹر مدیحہ خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر ڈاکٹر مدیحہ خان نے ملک کی موجودہ صورتِ حال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ 79 سالہ نظام تباہ ہو چکا ہے، ایسے میں کس بات کی آزادی منائی جائے؟
ان کا کہنا تھا کہ جس معاشرے میں 18 ماہ کی بچی بھی محفوظ نہ ہو، وہاں آزادی کے جشن پر سوال اُٹھتا ہے۔
