بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں: شاہد رند


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں قابل تحسین ہیں، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور
مستونگ، مچھ، خضدار اور پنجگور میں 37 دہشت گردوں کا خاتمہ اہم کامیابی ہے، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور مؤثر حکمت عملی قابل تحسین ہے، شاہد رند
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کی قربانیاں پوری قوم کے لیے باعث فخر ہیں، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
دہشت گرد نیٹ ورکس کے خلاف کامیاب کارروائیوں سے امن دشمن عناصر کو مؤثر جواب ملا ہے، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
بلوچستان میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، شاہد رند
صوبائی حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون جاری رکھے گی، معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
دہشت گرد عناصر کو عوام کے امن، ترقی اور خوشحالی کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان
بلوچستان کے عوام امن، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں، دہشت گردی عوام کے عزم کو کمزور نہیں کرسکتی، شاہد رند
دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں جاری رہیں گی، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور

WhatsApp
Get Alert