لاہور کی 560 سال پرانی تاریخی مسجد جو سطح زمین سے 25 فٹ نیچے واقع ہے


لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور کے قدیم ترین علاقے اندرون شہر (لوہاری گیٹ کے قریب) میں واقع ایک ایسی منفرد اور تاریخی مسجد موجود ہے جو عام زمین یا سڑک کی سطح سے تقریباً 25 فٹ نیچے واقع ہے۔ 15ویں صدی کی یہ خوبصورت یادگار جسے “نیویں مسجد” (یا جامعہ کریمیہ) کہا جاتا ہے، آج بھی اپنی اصل حالت میں برقرار ہے اور مغلیہ دور سے بھی پہلے کے طرزِ تعمیر کا ایک بہترین شاہکار ہے۔

WhatsApp
Get Alert