کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاون میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس کی تفتیش جاری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاون حاجی انار گلی میں فائرنگ کے واقعے میں عمران ولد احمد شاہ قوم درانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ابتدائی کارروائی کے بعد پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے تاکہ موت کے اصل حقائق کا پتہ لگایا جا سکے۔

WhatsApp
Get Alert