چمن کے معروف تاجر حاجی اللہ بخش اچکزئی کے فرزند محمد الیاس کراچی میں انتقال کرگئے

نماز جنازہ کل صبح 10 بجے کلی لنڈی کاریز پرانہ چمن میں ادا کی جائے گی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چمن کے مشہور تاجر مرحوم حاجی اللہ بخش اچکزئ کے فرزند محمد الیاس علالت کے بعد اغاخان ہسپتال کراچی میں انتقال کرگئے مرحوم تاجر حاجی حفیظ اللہ حاجی نقیب اللہ اور محیب اللہ کے بھائی جبکہ تاجر مرحوم حاجی محمد نعیم کے بھتیجے تھے ہے نماز جنازہ اور تدفین کل بروز اتوار صبح دس بجے کلی لنڈی کاریز پرانہ چمن میں ہوگی
فاتحہ خوانی چمن کالج روڈ جہاز محلہ حاجی اللہ بخش مرحوم ہاوس میں ہوگی

WhatsApp
Get Alert