مستونگ میں دھماکے سے ایک اور پل تباہ، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

مستونگ0قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں دھماکے سے ایک اور پل تباہ کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق پل کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس کے سبب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل بند ہوگئی۔

حکام کی جانب سے مسافروں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی جا رہی ہے۔

WhatsApp
Get Alert