زرنش خان نے کیا موسم سرما کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ زرنش خان نے سرد موسم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ زرنش خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی گرم کپڑوں میں کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔
View this post on Instagram
اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ادکارہ زرنش خان نے بتایا ہے کہ انہیں موسم سرما کس حد تک پسند ہے۔
خیال رہے کہ اداکارہ زرنش خان ان دنوں اپنی چھٹیاں گزارنے ترکی گئیں ہوئیں ہیں جہاں سے وہ اپنی خوبصورت تصاویر اور گھومنے کی ویڈیوز شیئر کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram