صندل خٹک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔صندل خٹک کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ صندل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں اداکارہ کو سرخ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر متعدد ویڈیوز پوسٹ کی تھیں۔
View this post on Instagram
گزشتہ دنوں ویڈیوز میں حریم شاہ اور صندل خٹک کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا ۔
View this post on Instagram