اب منرل واٹر کی بوتل نہیں ملے گی،پی آئی اے نے حتمی اعلان کردیا، وجہ کیابنی ؟جانیں

لاہور(قدرت روزنامہ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کی منیجر فلائٹ سروسز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اندرون ملک پروازوں پر مسافروں کو اب منرل واٹر کی ہاف لیٹر بوتلیں فراہم نہیں کی جائیں گی ۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پانی
طلب کرنے پر عملہ مسافروں کو گلاس میںپانی فراہم کرے گا ۔ پرواز عملہ نئی ہدایت پر عملدر آمد رپورٹ لاگ بک کے ذریعے فراہم کرے گا۔

WhatsApp
Get Alert