مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ۔۔۔۔۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ) مرتضیٰ وہاب پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی گئی . تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی لگانے کی منظوری دے دی .

نوٹیفیکیشن کے مطابق مرتضی ٰوہاب سے محکمہ ماحولیات کا قلمدان واپس لے لیا گیا اور اب وہ ترجمان حکومت سندھ، مشیر قانون کے ساتھ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی ہوں گے . .

متعلقہ خبریں