ملزم حسان نیازی پر کمرہ عدالت میں خاتون سے لڑائی جھگڑا کرنے کا الزام ہے . ملزم کیخلاف تھانہ اسلام پورہ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے . واضح رہے کہ تین روز قبل 4اگست کو ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت میں سات اگست تک توسیع کی تھی . . .
لاہور(قدرت روزنامہ) لاہور سیشن کورٹ نے وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی کو 23 اگست تک گرفتار کرنے سے رو ک دیا ، ہفتہ سات اگست کو لڑائی جھگڑے کے کیس میں وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی
کی عبوری درخواست ضمانت پر ایڈیشنل سیشن جج ملک مشتاق نے سماعت کی . عدالت نے پولیس کو جلد تفتیش کرنے کا حکم دیدیا ہے .
متعلقہ خبریں