ماں اوربیٹی دونوں کم عمرمیں بیوہ ہوگئیں ۔۔مشہوراداکارہ غزالہ جاوید کی زندگی کے کچھ ایسے سچ جوہرکسی کوغمزدہ کردیں

(قدرت روزنامہ)نامورملکی اداکارہ اورکامیڈین غزالہ صدیقی کوکون نہیں جانتایہ ہمیشہ اپنے ہنسنے مسکرانے اورمزاحیہ لہجے سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بناتی ہیں کچھ دن قبل یہ ندایاسر کے شومیں نظرآئیں ان کے ساتھ ان کابیٹابالاج بھی تھایہ آج بھی ماضی کی طرح منفرد اوردلچسپ انداز سے مذاق کرتی نظرآئیں اوراپنے بچوں کے بارے میں بتاتے ہوئے دکھائی دیں . غزالہ جاوید کی کم عمرمیں شادی ہوئی اوربچے چھوٹے تھے کہ جوانی میں ہی ان کے شوہرکاانتقال ہوگیااورانہوں نے اکیلے ہی اپنے بچوں کی کفالت کی اوران کوپالاپوسا 1999میں انہوں نے پی ٹی وی سے اپنے کیرئیرکاآغاز کیا .

غزالہ کی زندگی میں جہاں سکرین پرقہقہے ہیں وہیں انہوں نے اتنی مشکلات کاسامناکیاوہ کسی کونہیں معلوم غزالہ کی بیٹی کی جب شادی ہوئی تو2بچے خدانے عطاء کیے مگربیٹی بھی ماں کی طرح چھوٹی عمرمیں بیوہ ہوگئی . یہ خبران کے گھرپرقیامت برپاکرگئی . غزالہ ایک شومیں کہتی ہیں کہ مجھے نہیں معلوم تھاکہ قسمت ایک مرتبہ پھروہ ساری چیزین دہرائے گی جومیرے ساتھ ہواوہی میری بچی کے ساتھ بھی ہوا . اداکارہ غزالہ نے کبھی کسی سے کوئی شکایت نہ کی اورہمیشہ اپنی محنت اورلگن سے کام کرکے اپنے بچوں کواتناپڑھایالکھایا،ایک پروگرام میں انہوں نے کہاتھاکہ میرے جیساہنسنے اورہنسانے والاہرشخص خوشحال زندگی نہیں گزارتا . کسی قرب میں ہم مبتلا ہیں . کوئی دادرسی کرنے والابھی نہیں ،میں دعاکرتی ہوں کہ خداسب کی مشکلیں آسان کرے . . .

متعلقہ خبریں