جمائمہ خان کی بنائی ہوئی بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے معاشقے پر مبنی سیریز کا ٹیزر جاری

نیو یارک (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی پروڈیوس کردہ سیریز " امپیچمنٹ" کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے . امپیچمنٹ نامی سیریز 7 ستمبر کو آن لائن پلیٹ فارم ایف ایکس پر ریلیز کی جائے گی .

اسے جمائمہ خان، مونیکا لیونسکی نے پروڈیوس کیا ہے . سیریز میں امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن اور وائٹ ہاؤس انٹرن مونیکا لیونسکی کے معاشقے کو موضوع بنایا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں