سکولوں کو مزید 10دن بند رکھنے کی تجویز ۔۔۔!!! کیا ہونیوالا ہے ؟چھٹی کے دن طلبہ کیلئے بڑی خبرآگئی

(قدرت روزنامہ)یوم عاشور کے بعد صورتحال دیکھ کرسکول کھولے جائیں گے، تعلیمی اداروں میں امتحانات کا انعقاد کیا جاسکے گا . این سی اوسی اجلاس میں فیصلہ .

تعلیمی اداوں میںامتحانات کا انعقاد کیاجاسکے گا . تفصیلات کے مطابق سندھ میں پیر نو اگست سے جاری لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے . کراچی سمیت صوبے میں بازار رات آٹھ بجے تک کھولنے کی تجویز ہے شادی کی تقریبات کھلی جگہوں پر کرنے اور دو سو مہمانوں کو شرکت کی دعوت دینے کا فیصلہ ریسٹورانٹ میں آئوٹ ڈورڈائننگ کھولنے کا بھی فیصلہ کیاگیا ہے . اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں میں امتحانات کا انعقاد کیاجاسکے گا . اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ سندھ میں سکولوں کو مزید دس دن بند رکھاجائے یوم عاشور کے بعد صورتحال دیکھ کر سکول کھولے جائینگے . . .

متعلقہ خبریں