بالی ووڈ اداکاروں کی سفید لباس میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکاروں کی سفید رنگ کے لباس مکی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر کچھ تصایر زیرِ بحث ہیں جن میں کچھ بالی وود اداکاروں کو سفید رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔
ذیل میں پانچ طرزوں پر ایک نظر ڈالیں اور ہمیں بتائیں کہ آپ کو کون سی اداکارہ زیادہ خوبصورت لگ رہی ہیں۔
تصایر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ دپیکا ، اداکارہ کترینہ، سوناکشی اور مانوشی چھلر نے سفید رنگ کی ساڑھیاں پہن رکھی ہیں۔